Sunan At-Tirmidhi 2067صحیح
کھمبی اور عجوہ (عمدہ کھجور)
حدیث نمبر: 2067
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سعید بن زید (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : صحرائے عرب کا فقعہ ایک طرح کا «من» (سلوی والا «من» ) ہے اور اس کا عرق آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر البقرة ٤ (٤٤٧٨) ، وتفسیر الأعراف ٢ (٤٦٣٩) ، والطب ٢٠ (٥٧٠٨) ، صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة ٢٨ (٢٠٤٩) ، سنن ابن ماجہ/الطب ٨ (٣٤٥٤) (تحفة الأشراف : ٤٤٦٥) ، و مسند احمد (١/١٨٧، ١٨٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الروض النضير (444)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2067
Sayyidina Sa’eed ibn Zayd (RA) reported from the Prophet ﷺ that he said, “Kam’ah is a kind of Mann. Its extract is a cure for the eyes.” [Bukhari 4639]