Sunan At-Tirmidhi 2045صحیح

جس نے زہر کھا کر خود کشی کی

حدیث نمبر: 2045
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ يَعْنِي السُّمَّ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خبیث دوا استعمال کرنے سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں : خبیث دوا سے وہ دوا مراد ہے جس میں زہر ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الطب ١١ (٣٨٧٠) ، سنن ابن ماجہ/الطب ١١ (٣٤٥٩) (تحفة الأشراف : ١٤٣٤٦) ، و مسند احمد (٢/٣٠٥، ٤٤٦، ٤٧٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : خبیث دوا میں وہ سب چیزیں داخل ہیں جو نجس ناپاک اور حرام ہوں اور انسانی طبائع جس سے نفرت کرتے ہوں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3459)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2045
Sayyidina Abu Hurairah (RA) said that Allah’s Messenger forbade the evil medicine meaning poison. [Abu Dawud 3870, Ibn Majah 3459] --------------------------------------------------------------------------------