Sunan At-Tirmidhi 1477صحیح
ذی ناب (کچلی والا درندہ) اور ذی مخلب (پنجے سے شکار کرنے والا پرندہ) کی حرمت کے بارے میں۔
حدیث نمبر: 1477
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ ،
ابوثعلبہ خشنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر کچلی دانت والے درندے سے منع فرمایا ١ ؎۔ اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ /الصید ٢٩ (٥٥٣٠) ، والطب ٥٧ (٥٧٨٠) ، صحیح مسلم/الصید ٣ (١٩٣٢) ، والأطعمة ٣٣ (١٩٣٢) ، سنن ابی داود/ الأطعمة ٣٣ (٢٨٠٢) ، سنن النسائی/الصید ٢٨ (٤٣٣٥) ، و ٣٠ (٤٣٤٣) ، سنن ابن ماجہ/الصید ١٣ (٣٢٣٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٨٧٤) ، و مسند احمد (٤/١٩٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ دانت (یعنی کچلیوں) سے شکار اور چیر پھاڑ کرنے والے جانور مثلاً شیر ، چیتا ، بھیڑیا ، ہاتھی ، اور بندر وغیرہ یہ سب حرام ہیں ، اسی طرح ان کے کیے ہوئے شکار اگر مرگئے ہوں تو ان کا کھانا جائز نہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3232)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1477
Sayyidina Abu Tha’labah Khushari reported that Allah’s Messenger ﷺ forbade every animal with cannine teeth (with which it grabs its prey). [Ahmed 1775, Bukhari 5530, Muslim 1932]