Sunan At-Tirmidhi 1475صحیح
بندھے ہوئے جانور پر تیر چلا کر ہلاک کرنے کے بعد اسے کھانا منع ہے۔
حدیث نمبر: 1475
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَّخَذَ شَيْءٌ فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی جاندار کو نشانہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصید ٢ (١٩٥٧) ، سنن النسائی/الضحایا ٤١ (٤٤٤٨) ، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١٠ (٣١٨٧) ، (تحفة الأشراف : ٦١١٢) ، و مسند احمد (١/٢١٦، ٢٧٣، ٢٨٠، ٢٨٥، ٣٤٠، ٣٤٥) (صحیح) (مؤلف اور ابن ماجہ کی سند میں سماک و عکرمہ کی وجہ سے کلام ہے، دیگر کی سندیں صحیح ہیں )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3187)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1475
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ forbade taking of a living animal as target (shooting). [Ibn e Majah 3187, Ahmed 1863]