Sunan At-Tirmidhi 562ضعیف
نماز کسوف میں قرأت کیسے کی جائے
حدیث نمبر: 562
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ ذَهَبَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِلَى هَذَا، وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ہمیں گرہن کی نماز پڑھائی تو ہم آپ کی آواز نہیں سن پا رہے تھے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- سمرہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ام المؤمنین عائشہ (رض) سے بھی روایت ہے، ٣- بعض اہل علم اسی طرف گئے ہیں۔ اور یہی شافعی کا بھی قول ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الصلاة ٢٦٢ (١١٨٤) ، (فی سیاق طویل) ، سنن النسائی/الکسوف ١٥ (١٤٨٥) ، و ١٩ (١٤٩٦) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥٢ (١٢٦٤) ، ( تحفة الأشراف : ٤٥٧٣) (ضعیف) (سند میں ” ثعلبہ “ لین الحدیث ہیں)
وضاحت : ١ ؎ : ایک تو یہ حدیث ضعیف ہے ، دوسرے آواز نہیں سننا اس لیے بھی ہوسکتا ہے کہ سمرہ (رض) آپ ﷺ سے دور کھڑے ہوں۔
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (1264) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (260) ، المشکاة (1490) ، ضعيف أبي داود (253 / 1184) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 562
Sayyidina Samurah ibn Jundub (RA) narrated that Allah’s Messenger ﷺ led them in salah of Kusuf. They did not hear his voice (during recital). [Ahmed20180, Abu Dawud 1184, Nisai 1583, Ibn e Majah 1264] --------------------------------------------------------------------------------