Sunan At-Tirmidhi 546صحیح
سفر میں قصر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 546
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، سمعا أنس بن مالك، قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ مدینہ میں چار رکعتیں پڑھیں ١ ؎ اور ذی الحلیفہ ٢ ؎ میں دو رکعتیں پڑھیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تقصیر الصلاة ٥ (١٠٨٩) ، والحج ٢٤ (١٥٥٦) ، و ٢٥ (١٥٤٨) ، و ١١٩ (١٧١٤) ، والجہاد ١٠٤ (٢٩٥١) ، صحیح مسلم/المسافرین ١ (٦٩٠) ، سنن ابی داود/ الصلاة ٢٧١ (١٢٠٢) ، والحج ٢١ (١٧٧٣) ، سنن النسائی/الصلاة ١١ (٤٧٠) ، و ١٧ (٤٧٨) ، ( تحفة الأشراف : ١٥٧٣١٦٦) ، مسند احمد (٣/١١٠، ١١١، ١٧٧، ١٨٦، ٢٣٧، ٢٦٨، ٣٧٨) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٩ (١٥٤٨) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : جب حج کے لیے مدینہ سے نکلے تو مسجد نبوی میں چار پڑھی ، جب مدینہ سے نکل کر ذوالحلیفہ میقات پر پہنچے تو وہاں دو قصر کر کے پڑھی۔ ٢ ؎ : ذوالحلیفہ : مدینہ سے جنوب میں مکہ کے راستہ میں لگ بھگ دس کیلو میٹر پر واقع ہے ، یہ اہل مدینہ کی میقات ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، صحيح أبي داود (1085)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 546
Sayyidina Anas ibn Malik narrated, ‘We prayed with the Prophet ﷺ the zuhr at Madinah four raka’at and the asr at Zul Hulayfah two raka’at.”