Sunan At-Tirmidhi 766صحیح
روزہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 766
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ فَرْحَةٌ حِينَ يُفْطِرُ، وَفَرْحَةٌ حِينَ يَلْقَى رَبَّهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں : ایک خوشی افطار کرتے وقت ہوتی ہے اور دوسری اس وقت ہوگی جب وہ اپنے رب سے ملے گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف، وانظر حدیث رقم : ٧٦٤ (التحفہ : ١٢٧١٩) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1638)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 766
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported Allah’s Messenger as saying, “For one who fasts, there are two pleasures : joy at the time of breaking his fast and joy when he will meet his Lord”. [Ahmed972, Bukhari 1940, Muslim 1151, Nisai 2212, Ibn e Majah 1638] --------------------------------------------------------------------------------