Sunan At-Tirmidhi 689صحیح
مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 689
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنِي عِيسَى بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَا صُمْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَعَائِشَةَ، وَسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَنَسٍ، وَجَابِرٍ، وَأُمِّ سَلَمَةَ، وَأَبِي بَكْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الشَّهْرُ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ .
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تیس دن کے روزے رکھنے سے زیادہ ٢٩ دن کے روزے رکھے ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : اس باب میں عمر، ابوہریرہ، عائشہ، سعد بن ابی وقاص، ابن عباس، ابن عمر، انس، جابر، ام سلمہ اور ابوبکرہ (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مہینہ ٢٩ دن کا (بھی) ہوتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الصوم ٤ (٢٣٢٢) ، ( تحفة الأشراف : ٩٤٧٨) ، مسند احمد (١/٤٤١) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1658)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 689
Sayyidina lbn Mas’ud (RA) said, “I kept fast with the Prophet ﷺ for twenty nine days, but most that we fasted was thirty days’. [Abu Dawud 2322]