Sunan At-Tirmidhi 1165ضعیف
عورتوں کے پیچھے سے صحبت کرناحرام ہے
حدیث نمبر: 1166
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسْلِمٍ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَعْجَازِهِنَّ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَعَلِيٌّ هَذَا هُوَ عَلِيُّ بْنُ طَلْقٍ.
علی بن طلق (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی ہوا خارج کرے تو چاہیئے کہ وضو کرے اور تم عورتوں کی دبر میں صحبت نہ کرو ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : علی سے مراد علی بن طلق ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر رقم ١١٦٤ (ضعیف) (اس میں مسلم بن سلام ضعیف راوی ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ضعيف أبي داود (26) // عندنا برقم (35 / 205) ولفظه أتم ; لکن الشطر الثاني صحيح بما بعده (1166)
Sayyidina Ali reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If one of you breaks wind then he must perform ablution, and do not approach women through their anus”.