Sunan At-Tirmidhi 3584صحیح
نبی اکرم ﷺ کی دعا اور فرض نماز کے بعد تعوذ کے متعلق
حدیث نمبر: 3584
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِيرِي، وَبِكَ أُقَاتِلُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَمَعْنَى قَوْلِهِ: عَضُدِي يَعْنِي عَوْنِي.
انس (رض) کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ جہاد کرتے (لڑتے) تو یہ دعا پڑھتے : «اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل» اے اللہ ! تو میرا بازو ہے، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- یہ حدیث حسن غریب ہے ٢- اور «عضدی» کے معنی ہیں تو میرا مددگار ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الجھاد ٩٩ (٢٦٣٢) (تحفة الأشراف : ١٣٢٧) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح الکلم الطيب (125) ، صحيح أبي داود (2366) ، // صحيح الکلم الصفحة (50) أتم من هنا //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3584
Sayyidina Anas reported that when he was in a battle the Prophet ﷺ made this supplication: O Allah, you are my Support and you are my Help and I fight with your backing. [Ahmed 12908, Abu Dawud 2632]