Sunan At-Tirmidhi 3582صحیح
نبی اکرم ﷺ کی دعا اور فرض نماز کے بعد تعوذ کے متعلق
حدیث نمبر: 3582
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: مَا نَهَضَ مَلَكٌ مِنَ الْأَرْضِ حَتَّى قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ .
صفوان بن سلیم کہتے ہیں کہ کوئی بھی فرشتہ «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہے بغیر زمین سے نہیں اٹھتا (نہیں اڑتا) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (لم یذکرہ المزي) (صحیح الإسناد)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3582