Sunan At-Tirmidhi 3562ضعیف
دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث
حدیث نمبر: 3562
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ، فَقَالَ: أَيْ أُخَيَّ أَشْرِكْنَا فِي دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عمر (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے عمرہ کرنے کی اجازت مانگی تو آپ نے (اجازت دیتے ہوئے) کہا : اے میرے بھائی ! اپنی دعا میں ہمیں بھی شریک رکھنا، بھولنا نہیں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الصلاة ٣٥٨ (١٤٩٨) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٥ (٢٨٩٤) (ضعیف) (سند میں ” عاصم بن عبید اللہ “ ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (2894)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3562
It is reported that Sayyidina Umar (RA) requested the Prophet ﷺ for permission to perform umerah. He said, “Yes, brother, include us in your prayers. and do not forget us.” [Abu Dawud 1498, Ibn e Majah 2894, Ahmed 195]