Sunan At-Tirmidhi 3558صحیح
دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث
حدیث نمبر: 3558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، أَنَّمُعَاذَ بْنَ رِفَاعَةَ أَخْبَرَهُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَامَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ عَلَى الْمِنْبَرِ ثُمَّ بَكَى، فَقَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْأَوَّلِ عَلَى الْمِنْبَرِ، ثُمَّ بَكَى، فَقَالَ: اسْأَلُوا اللَّهَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فَإِنَّ أَحَدًا لَمْ يُعْطَ بَعْدَ الْيَقِينِ خَيْرًا مِنَ الْعَافِيَةِ . قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
رفاعہ بن رافع انصاری (رض) کہتے ہیں کہ ابوبکر صدیق (رض) منبر پر چڑھے، اور روئے، پھر کہا : رسول اللہ ﷺ ہجرت کے پہلے سال منبر پر چڑھے، روئے، پھر کہا : اللہ سے (گناہوں سے) عفو و درگزر اور مصیبتوں اور گمراہیوں سے عافیت طلب کرو کیونکہ ایمان و یقین کے بعد کسی بندے کو عافیت سے بہتر کوئی چیز نہیں دی گئی۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث اس سند سے یعنی ابوبکر (رض) کی سند سے حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ٦٥٩٣) (حسن صحیح)
قال الشيخ الألباني : حسن صحيح، ابن ماجة (3849)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3558
Rifaah reported that Abu Bakr (RA) as-Siddiq stood on the pulpit and wept and said, Allah’s Messenger stood on the pulpit in the first year (of hijrah) and wept and said: “Ask Allah for pardon and health, for none is given anything better than health, after faith.” [Ahmed 46]