Sunan At-Tirmidhi 3489صحیح

انگلیوں پر تسبیح گننے کے بارے میں

حدیث نمبر: 3489
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یہ دعا کرتے تھے : «اللهم إني أسألک الهدى والتقی والعفاف والغنی» اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بےنیازی چاہتا ہوں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الذکر والدعاء ١٨ (٢٧٢١) ، سنن ابن ماجہ/الدعاء ٢ (٣٨٣٢) (تحفة الأشراف : ٩٥٠٧) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3832)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3489
Sayyidina Abdullah (RA) reported that the Prophet ﷺ used to pray: O Allah, I ask You for guidance, righteousness, piety and freedom from want. [Muslim 2721, Ibn e Majah 3832, Ahmed 4135] --------------------------------------------------------------------------------