Sunan At-Tirmidhi 3445صحیح
اسی کے بارے میں
حدیث نمبر: 3445
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُسَافِرَ فَأَوْصِنِي، قَالَ: عَلَيْكَ بِتَقْوَى اللَّهِ وَالتَّكْبِيرِ عَلَى كُلِّ شَرَفٍ ، فَلَمَّا أَنْ وَلَّى الرَّجُلُ قَالَ: اللَّهُمَّ اطْوِ لَهُ الْأَرْضَ وَهَوِّنْ عَلَيْهِ السَّفَرَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں سفر پر نکلنے کا ارادہ کر رہا ہوں تو آپ مجھے کچھ وصیت فرما دیجئیے، آپ نے فرمایا : میں تجھے اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے کی وصیت کرتا ہوں اور نصیحت کرتا ہوں کہ جہاں کہیں بھی اونچائی و بلندی پر چڑھو اللہ کی تکبیر پڑھو، (اللہ اکبر کہتے رہو) پھر جب آدمی پلٹ کر سفر پر نکلا تو آپ نے فرمایا : «اللهم اطو له الأرض وهون عليه السفر» اے اللہ ! اس کے لیے مسافت کی دوری کو لپیٹ کر مختصر کر دے اور اس کے لیے سفر کو آسان بنا دے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجھاد ٨ (٢٧٧١) (حسن)
قال الشيخ الألباني : حسن، ابن ماجة (2771)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3445
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that a man said to Allah’s Messenger ﷺ Messenger of Allah, I intend to travel. Do give me some advice.” He said, “You must adopt taqwa-a God-fearing life-and call the takbir (Allahu Akbar Allah is the Greatest) at every incline.” When he turned to go, Allah’s Messenger ﷺ prayed for him: O Allah, shrink the distance for him and make the journey easy for him. [Ahmed 8317, Ibn e Majah 2771] --------------------------------------------------------------------------------