Sunan At-Tirmidhi 3415ضعیف
رات کو آنکھ کھل جانے پر پڑھی جانے والے دُعا
حدیث نمبر: 3415
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: كَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ، وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَة.
مسلمہ بن عمرو کہتے ہیں کہ عمیر بن ہانی ١ ؎ ہر دن ہزار رکعتیں نمازیں پڑھتے تھے، اور سو ہزار (یعنی ایک لاکھ) تسبیحات پڑھتے تھے، یعنی سبحان اللہ کہتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ١٩١٨١) (ضعیف الإسناد) (سند میں ” مسلمہ بن عمرو شامی “ مجہول راوی ہیں)
وضاحت : ١ ؎ : یہ دمشق کے رہنے والے ایک تابعی ہیں ، ستۃ کے رواۃ میں سے ہیں ، اور ثقہ ہیں ، ١٢٧ ھ میں شہید کردیئے گئے۔
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3415
Ali ibn Hujr reported that Muslamah ibn Amr reported that Umayr ibn Hani made a thousand prostrations every day and glorified Allah with SubhanAllah a hundred thousand times.