Sunan At-Tirmidhi 2271صحیح
اس بارے میں کہ مومن خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے
حدیث نمبر: 2271
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَعَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَنَسٍ، قَالَ: وَحَدِيثُ عُبَادَةَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - عبادہ کی حدیث صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ، ابورزین عقیلی، ابو سعید خدری، عبداللہ بن عمرو، عوف بن مالک، ابن عمر اور انس (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التعبیر ٤ (٦٩٨٧) ، صحیح مسلم/الرؤیا ١ (٢٦٦٤) ، سنن ابی داود/ الأدب ٩٦ (٥٠١٨) (تحفة الأشراف : ٥٠٦٩) ، وسنن الدارمی/الرؤیا ٢ (٢١٨٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2271
Sayyidina Ubadahh ibn Samit (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “A believer’s dream is a portion of the forty-six portions of Prophet ﷺ Hood. [Bukhari 6983, Muslim 2264] --------------------------------------------------------------------------------