Sunan At-Tirmidhi 1294صحیح
شراب بیچنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1294
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ السُّدِّيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَيُتَّخَذُ الْخَمْرُ خَلًّا ؟ قَالَ: لَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا : کیا شراب کا سرکہ بنایا جاسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : نہیں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ٢ (١٩٨٣) ، سنن ابی داود/ الأشربة ٣ (٣٦٧٥) ، (تحفة الأشراف : ١٦٦٨) ، وسنن الدارمی/الأشربة ١٧ (٢١٦١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة أيضا
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1294
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that someone asked Allah’s Messenger ﷺ if he could prepare vinegar from wine. He said ‘No.’ [Muslim 1983]