Sunan At-Tirmidhi 1288صحیح

راہ گزرنے والے کے لئے راستے کے پھل کھانے کی اجازت

حدیث نمبر: 1289
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الثَّمَرِ الْمُعَلَّقِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَنْ أَصَابَ مِنْهُ مِنْ ذِي حَاجَةٍ غَيْرَ مُتَّخِذٍ خُبْنَةً فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے لٹکے ہوئے پھل کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا : جو ضرورت مند اس میں سے (ضرورت کے مطابق) لے لے اور کپڑے میں جمع کرنے والا نہ ہو تو اس پر کوئی مواخذہ نہیں ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ اللقطة ح رقم ١٠ (١٧١٠) و الحدود ١٢ (٤٣٩٠) ، سنن النسائی/قطع السارق ١١ (٤٩٦١) ، (تحفة الأشراف : ٨٧٩٨) (حسن )
قال الشيخ الألباني : حسن، الإرواء (2413)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1289
Amr ibn Shu’ayb reported on the authority of his father from his grand father that the Prophet ﷺ was asked about dates on plam-trees. He said, ‘If a needy person passes by them and eats them without collecting them then there is no harm.” [Abu Dawud 1710, Nisai 2490] -------------------------------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------------------------------