Sunan At-Tirmidhi 1272صحیح

ضرورت سے زائد پانی کو فروخت کرنا

حدیث نمبر: 1272
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْكَلَأُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو الْمِنْهَالِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُطْعِمٍ كُوفِيٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ الَّذِي رَوَى عَنْهُ حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو الْمِنْهَالِ سَيَّارُ بْنُ سَلَامَةَ بَصْرِيٌّ، ‏‏‏‏‏‏صَاحِبُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ضرورت سے زائد پانی سے نہ روکا جائے کہ اس کے سبب گھاس سے روک دیا جائے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الشرب والمساقاة ٢ (٢٣٥٣) ، صحیح مسلم/البیوع ٢٩ (المساقاة ٨) (١٥٦٦) ، سنن ابی داود/ البیوع ٦٢ (٣٤٧٣) ، سنن ابن ماجہ/الأحکام ١٩ (٢٤٢٨) ، (تحفة الأشراف : ١٣٩٨) ، وط/الأقضیة ٢٥ (٢٩) و مسند احمد (٢/٢٤٤، ٢٧٣، ٣٠٩) ، ٤٨٢، ٤٩٤، ٥٠٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یہ سوچ کر دوسروں کے جانوروں کو فاضل پانی پلانے سے نہ روکا جائے کہ جب جانوروں کو پانی پلانے کو لوگ نہ پائیں گے تو جانور ادھر نہ لائیں گے ، اس طرح گھاس ان کے جانوروں کے لیے بچی رہے گی ، یہ کھلی ہوئی خود غرضی ہے جو اسلام کو پسند نہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (2478)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1272
Sayyidina Abu Hurayrab (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Excess water must not be disallowed in order that thereby herbage may be prevented. [Bukhari 2253, Muslim 1566, Nisai 5774, Ahmed 8328] --------------------------------------------------------------------------------