Sunan At-Tirmidhi 1457صحیح
لواطت کی سزا
حدیث نمبر: 1457
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلٍ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ جَابِرٍ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل (اغلام بازی) ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اور ہم اسے صرف اسی سند «عن عبد اللہ بن محمد بن عقيل بن أبي طالب عن جابر» سے ہی جانتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الحدود ١٢ (٢٥٦٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٦٧) (حسن )
قال الشيخ الألباني : حسن، ابن ماجة (2563)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1457
Abdullah ibn Muhammad ibn Aqil reported having heard from Sayyidina Jabir (RA) that Allah’s Messenger ﷺ said, “That which I fear most for my people is that they may take the ways of the people of Lut. [Ibn e Majah 2563, Ahmed 15095]