Sunan At-Tirmidhi 1438صحیح
زانی کی جلاوطنی
حدیث نمبر: 1438
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَيَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ، وَغَرَّبَ ، وَأَنَّ أَبَا بَكْرٍ: ضَرَبَ وَغَرَّبَ، وَأَنَّ عُمَرَ: ضَرَبَ وَغَرَّبَ. قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، وَعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ. رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ، فَرَفَعُوهُ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ، هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ: ضَرَبَ وَغَرَّبَ، وَأَنَّ عُمَرَ: ضَرَبَ وَغَرَّبَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے (غیر شادی شدہ زانی اور زانیہ کو) کوڑے لگائے اور شہر بدر کیا ابوبکر (رض) نے بھی کوڑے لگائے اور شہر بدر کیا، اور عمر (رض) نے بھی کوڑے لگائے اور شہر بدر کیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - ابن عمر (رض) کی حدیث غریب ہے، ٢ - اسے کئی لوگوں نے عبداللہ بن ادریس سے روایت کیا ہے، اور ان لوگوں نے اسے مرفوع کیا ہے، (جب کہ) بعض لوگوں نے اس حدیث کو بطریق : «عن عبد اللہ بن إدريس هذا الحديث عن عبيد اللہ عن نافع عن ابن عمر» (موقوفاً ) روایت کیا ہے کہ ابوبکر (رض) نے (غیر شادی شدہ زانی کو) کوڑے لگائے اور شہر بدر کیا، عمر (رض) نے کوڑے لگائے اور شہر بدر کیا، ٣ -
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet ﷺ awarded (punishment of) lashes and banishment. Sayyidina Abu Bakr (RA) awarded lashes and banishment, and Sayyidina Umar (RA) awarded lashes and banishment.