Sunan At-Tirmidhi 930صحیح
اسی سے متعلق
حدیث نمبر: 929
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ. قَالَ: وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تَحُجَّ أَفَأَحُجُّ عَنْهَا ؟ قَالَ: نَعَمْ، حُجِّي عَنْهَا . قَالَ: وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
بریدہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک عورت نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر عرض کیا : میری ماں مرگئی ہے، وہ حج نہیں کرسکی تھی، کیا میں اس کی طرف سے حج کرلوں ؟ آپ نے فرمایا : ہاں، تو اس کی طرف سے حج کرلے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصیام ٢٧ (١١٤٩) (بزیادة) ( تحفة الأشراف : ١٩٨٠) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، صحيح أبي داود (2561)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 929
Sayyidina Abdullah ibn Buraydah (RA) reported from his father that a woman came to the Prophet ﷺ and said, “My mother has died and did not perform Hajj. May I perform Hajj on her behalf?” He said, “Yes, you may perform Hajj for her.” [Muslim 157, Abu Dawud 2877]