Sunan At-Tirmidhi 902ضعیف
جاب کنکریاں کیسے ماری جائیں
حدیث نمبر: 902
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْالْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّمَا جُعِلَ رَمْيُ الْجِمَارِ وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا، وَالْمَرْوَةِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللَّهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جمرات کی رمی اور صفا و مروہ کی سعی اللہ کے ذکر کو قائم کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الحج ٩١ (١٨٨٨) (تحفة الأشراف : ١٧٥٣٣) ، مسند احمد (٦/١٣٩) ، سنن الدارمی/المناسک ٣٦ (١٨٩٥) (ضعیف) (اس کے راوی ” عبیداللہ بن ابی زیاد “ ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني : ضعيف، المشکاة (2624) ، ضعيف أبي داود (328) // عندنا برقم (410 / 1888) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 902
Sayyidah Ayshah (RA) narrated that the Prophet ﷺ said, “The rami of the jimar and the Sa’i between Safa and Marwah are imposed only to maintain remembrance of Allah. [Ahmed25134, Abu Dawud 1888]