Sunan At-Tirmidhi 835صحیح

جو شخص قمیص یا جبہ پہنے ہوئے احرام باند ھے

حدیث نمبر: 835
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ:‏‏‏‏ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَابِيًّا قَدْ أَحْرَمَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْزِعَهَا .
یعلیٰ بن امیہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک اعرابی کو دیکھا جو احرام کی حالت میں کرتا پہنے ہوئے تھا۔ تو آپ نے اسے حکم دیا کہ وہ اسے اتار دے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الحج ٣١ (١٨٢٠) ، (٤/٢٢٤) ، وانظر الحدیث الآتي ( تحفة الأشراف : ١١٨٤٤) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب نبی اکرم ﷺ جعرانہ میں تھے تفصیل کے لیے دیکھئیے ابوداؤد المناسک ٣١ ، نسائی الحج ٢٩۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، صحيح أبي داود (1596 - 1599)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 835
Ata reported from Yala ibn Ummayyah that the Prophet ﷺ saw a villager who was in a state of ihram wearing a robe. He commanded him to remove it. [Ahmed17989, Bukhari 1837, Muslim 1180. Abu Dawud 1819] --------------------------------------------------------------------------------