Sunan At-Tirmidhi 1710صحیح

جانوروں کو لڑانا اور چہرہ داغنا

حدیث نمبر: 1710
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَهَى عَنِ الْوَسْمِ فِي الْوَجْهِ وَالضَّرْبِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے چہرے پر مارنے اور اسے داغنے سے منع فرمایا ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ٢٩ (٢١١٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٨١٦) ، و مسند احمد (٣/٣١٨، ٣٧٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : چہرہ جسم کے اعضاء میں سب سے افضل و اشرف ہے ، چہرہ پر مارنے سے بعض حواس ناکام ہوسکتے ہیں ، ساتھ ہی چہرہ کے عیب دار ہونے کا بھی خطرہ ہے ، اسی لیے مارنے کے ساتھ اس پر کسی طرح کا داغ لگانا بھی ناپسند سمجھا گیا۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، الإرواء (2185) ، صحيح أبي داود (2310)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1710
Sayyidina Jabir (RA) said that the Prophet ﷺ forbade branding on the face. and striking on it. [Muslim 2116]
Sunan At-Tirmidhi - Hadith # 1710