Sunan At-Tirmidhi 1708ضعیف

جانوروں کو لڑانا اور چہرہ داغنا

حدیث نمبر: 1708
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ .
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الجہاد ٥٦ (٢٥٦٢) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٣١) (ضعیف) (اس کے راوی ابو یحییٰ قتات ضعیف ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : منع کرنے کا سبب یہ ہے کہ اس سے جانوروں کو تکلیف اور تکان لاحق ہوگی ، نیز اس کام سے کوئی فائدہ حاصل ہونے والا نہیں ، بلکہ یہ عبث اور لایعنی کاموں میں سے ہے۔
قال الشيخ الألباني : ضعيف غاية المرام (383) ، ضعيف أبي داود (443)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1708
Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ forbade getting animals to fight one another. [Abu Dawud 2562]