Sunan At-Tirmidhi 1629صحیح
غازی کو سامان جنگ دینا۔
حدیث نمبر: 1629
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ، فَقَدْ غَزَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
زید بن خالد جہنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے کسی مجاہد کا سامان سفر تیار کیا، یا اس کے گھر والے کی خبرگیری کی حقیقت میں اس نے جہاد کیا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف : ٣٧٦١) (صحیح بما قبلہ) (سند میں ” محمد بن ابی لیلیٰ “ ضعیف ہیں، مگر پچھلی سند صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح بما قبله (1628)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1629
Abu Umar reported from Sufyan, from Ibn Abu Layla, from Ata, from Zayd ibn Khalid Junanni a hadith of kind.