Sunan At-Tirmidhi 1562صحیح
جو شخص کسی کافر کو قتل کرے اس سامان اسی کے لئے ہے۔
حدیث نمبر: 1562
حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا لَهُ عَلَيْهِ بَيِّنَةٌ، فَلَهُ سَلَبُهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ،
ابوقتادہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کسی کافر کو قتل کرے اور اس کے پاس گواہ موجود ہو تو مقتول کا سامان اسی کا ہوگا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : حدیث میں ایک قصہ مذکور ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ٣٧ (٢١٠٠) ، والخمس ١٨ (٣١٤٢) ، والمغازي ٥٤ (٤٣٢١) ، والأحکام ٢١ (٧١٧٠) ، صحیح مسلم/الجہاد ١٣ (١٥٧١) ، سنن ابی داود/ الجہاد ١٤٧) ، (٢٧١٧) ، سنن ابن ماجہ/الجہاد ٢٩ (٢٨٣٧) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٣٢) ، وط/الجہاد ١٠ (١٨) ، سنن الدارمی/السیر ٤٤ (٢٥٢٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یہ قصہ صحیح البخاری کی حدیث ٣١٤٣ ، ٤٣٢٢ اور صحیح مسلم کی حدیث ١٧٥١ میں دیکھا جاسکتا ہے ، واقعہ دلچسپ ہے ضرور مطالعہ کریں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، الإرواء (5 / 52 - 53) ، صحيح أبي داود (243)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1562
Savyidina Abu Qatadah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If anyone kills a disbeliever and has a witness then for him is the slain mans possession.’ The hadith relates an account thereafter. (Bukhari 3142, Muslim 1751]