Sunan At-Tirmidhi 1554صحیح
گھوڑے کے حصے۔
حدیث نمبر: 1554
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، وَحُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَسَمَ فِي النَّفَلِ لِلْفَرَسِ بِسَهْمَيْنِ، وَلِلرَّجُلِ بِسَهْمٍ .
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مال غنیمت کی تقسیم میں گھوڑے کو دو حصے اور آدمی (سوار) کو ایک حصہ دیا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجہاد ٥١ (٢٨٦٣) ، والمغازي ٣٨ (٤٢٢٨) ، صحیح مسلم/الجہاد ١٧ (١٧٦٢) ، سنن ابی داود/ الجہاد ١٥٤ (٢٧٢٣) ، سنن ابن ماجہ/الجہاد ٣٦ (٢٨٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٧٩٠٧) ، و مسند احمد (٢/٢، ٦٢، ٧٢، ٨٠) ، سنن الدارمی/السیر ٣٣ (٢٥١٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی گھوڑ سوار کو تین حصے دئے گئے ، ایک حصہ اس کا اور دو حصے اس کے گھوڑے کے ، گھوڑے کا حصہ اس لیے زیادہ رکھا گیا کہ اس کی خوراک اور اس کی دیکھ بھال پر کافی خرچ ہوتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (2854)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1554
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ divided the spoils by alloting two shares to a horse and one to a man. [Muslim 1762]