Sunan At-Tirmidhi 2556صحیح

اس بارے میں کہ اہل جنت بالاخانوں سے ایک دوسرے کا نظارہ کریں گے

حدیث نمبر: 2556
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ فِي الْغُرْفَةِ كَمَا تَتَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الشَّرْقِيَّ أَوِ الْكَوْكَبَ الْغَرْبِيَّ الْغَارِبَ فِي الْأُفُقِ وَالطَّالِعَ فِي تَفَاضُلِ الدَّرَجَاتِ ،‏‏‏‏ فَقَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُولَئِكَ النَّبِيُّونَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَلَى وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ وَأَقْوَامٌ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَصَدَّقُوا الْمُرْسَلِينَ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : فرق مراتب کے باوجود ایک دوسرے کو جنتی اسی طرح نظر آئیں گے جیسے مشرقی یا مغربی ستارہ نظر آتا ہے، جو افق میں نکلنے اور ڈوبنے والا ہے ۔ صحابہ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا وہ انبیاء ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اور وہ لوگ بھی ہوں گے جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور جنہوں نے رسولوں کی تصدیق کی ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ١٤٢٤٠) ، وانظر مسند احمد (٢/٣٣٥، ٣٣٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الروض النضير (2 / 360 - 361) ، التعليق الرغيب (4 / 251)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2556
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, "The people of Paradise will look at each other from the rooms as you look at the shining stars east or west, setting in the horizon or rising in the horizon according to the excellences of ranks." They asked, “O Messenger of Allah, are they Prophets?” He said, “Yes, By Him in Whose hand is my life, and the peoples who believed in Allah and His Messenger and confirmed the Messengers.” [Ahmed 8479]