Sunan At-Tirmidhi 992صحیح
میت کو مشک لگانا
حدیث نمبر: 992
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْمِسْكِ، فَقَالَ: هُوَ أَطْيَبُ طِيبِكُمْ .
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے مشک کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا : یہ تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر خوشبو ہے ۔
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet ﷺ was asked about musk. He said, “It i the best of your perfumes.” [Ahmed11311, Muslim 18, 19, Abu Dawud 3158]