Sunan At-Tirmidhi 1078صحیح

مومن کا جی قرض کی طرف لگا رہتا ہے جب تک کوئی اس کی طرف سے ادا نہ کردے۔

حدیث نمبر: 1078
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :‏‏‏‏ نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِهِ حَتَّى يُقْضَى عَنْهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مومن کی جان اس کے قرض کی وجہ سے اٹکی رہتی ہے جب تک کہ اس کی ادائیگی نہ ہوجائے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف، ( تحفة الأشراف : ١٤٩٥٩) وانظر : مسند احمد (٢/٤٤٠) (صحیح) وأخرجہ سنن ابن ماجہ/الصدقات ١٢ و مسند احمد (٢/٤٧٥) من غیر ہذا الوجہ، انظر الحدیث الآتي۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (2413)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1078
Sayyidina Abu Hurayrah reorted that Allah’s Messenger ﷺ said, “The Believer’s heart is suspended with his debt till it is paid.”