Sunan At-Tirmidhi 1076ضعیف
تعزیت کی فضیلت
حدیث نمبر: 1076
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُؤَدِّبُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُنْيَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ، عَنْ جَدِّهَا أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ عَزَّى ثَكْلَى كُسِيَ بُرْدًا فِي الْجَنَّةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ.
ابوبرزہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے کسی ایسی عورت کی تعزیت (ماتم پرسی) کی جس کا لڑکا مرگیا ہو، تو اسے جنت میں اس کے بدلہ ایک عمدہ کپڑا پہنایا جائے گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- یہ حدیث غریب ہے، ٢- اس کی سند قوی نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ١١٦٠٩) (ضعیف) (اس کی راویہ ” منیہ “ مجہول الحال ہیں)
قال الشيخ الألباني : ضعيف، المشکاة (1738) // ضعيف الجامع الصغير (5695) ، الإرواء (764) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1076
Sayyidina Abu Barzah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “One who comforts a woman who has lost a child will be given to wear a striped cloak in Paradise.”