Sunan At-Tirmidhi 1007صحیح
جنازہ کے آگے چلنا
حدیث نمبر: 1007
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَإِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْالزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ .
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر اور عمر سب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الجنائز ٤٩ (٣١٧٩) ، سنن النسائی/الجنائز ٥٦ (١٩٤٦) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١٦ (١٤٨٢) ، مسند احمد (٢/٨، ١٢٢) (تحفة الأشراف : ٦٨٢) (صحیح) وأخرجہ ما لک في المؤطا/الجنائز ٢ (٨) عن الزہري مرسلاً ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1482)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1007
Saalim reported from his father that he said, “I saw the Prophet ﷺ Abu Bakr (RA) and Umar walk ahead of the funeral.” [Ahmed4539, Ibn e Majah 1482, Abu Dawud 3179, Nisai 1943]