Sunan At-Tirmidhi 1894صحیح
پلانے والا آخر میں پئیے۔
حدیث نمبر: 1894
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوقتادہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : پلانے والے کو سب سے آخر میں پینا چاہیئے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن ابی اوفی سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٥٥ (٦٨١) ، (في سیاق طویل) سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢٦ (٣٤٣٤) ، (تحفة الأشراف : ١٢٠٨٦) ، و مسند احمد (٥/٣٠٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3434)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1894
Sayyidina Abu Qatadah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The one who supplies water to the people is the last of them to drink.” [Muslim 681]