Sunan At-Tirmidhi 1872صحیح
دانے جن سے شراب بنتی ہے
حدیث نمبر: 1872
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ،
نعمان بن بشیر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : گیہوں، جو، کھجور، کشمش، اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ سے بھی حدیث مروی ہے۔
فائدہ ١ ؎: یعنی اگر ان چیزوں میں نشہ پیدا ہوجائے تو وہ شراب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الأشربة ٤ (٣٦٧٦) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٥ (٣٣٧٩) ، (تحفة الأشراف : ١١٦٢٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3379)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1872
Sayyidina Nu’man ibn Bashir reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Wine is made from wheat barley, dates, grapes and honey.” [Ahmed 18378]