Sunan At-Tirmidhi 1870صحیح
برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت
حدیث نمبر: 1871
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الظُّرُوفِ فَشَكَتْ إِلَيْهِ الْأَنْصَارُ، فَقَالُوا: لَيْسَ لَنَا وِعَاءٌ، قَالَ: فَلَا إِذَنْ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے (ان) برتنوں (کے استعمال) سے منع فرمایا تو انصار نے آپ سے شکایت کی، اور کہا : ہمارے پاس دوسرے برتن نہیں ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا : تب میں منع نہیں کرتا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن مسعود، ابو سعید خدری، ابوہریرہ اور عبداللہ بن عمرو (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأشربة ٨ (٥٥٩٢) ، سنن ابی داود/ الأشربة ٧ (٣٦٩٩) ، سنن النسائی/الأشربة ٤٠ (٥٦٥٩) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٤٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : **
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1870
Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ disallowed (certain) vessels (to prepare nabidh in them). The Ansars complained to him, saying, “We do not have (other) vessels.” He said, “In that case, you may.” [Bukhari 5592]