Sunan At-Tirmidhi 2852صحیح
اس بارے میں کہ کسی کا اپنے پیٹ کو پیپ سے بھر لینا، شعروں سے بھر لینے سے بہتر ہے
حدیث نمبر: 2852
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سعد بن ابی وقاص (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کسی شخص کے پیٹ کا بیماری کے سبب مواد سے بھر جانا بہتر ہے اس سے کہ وہ شعر سے بھرا ہو ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الشعر ٨ (٢٢٥٨) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤٢ (٣٧٦٠) (تحفة الأشراف : ٣٩١٩) ، و مسند احمد (١/١٧٥، ١٧٧، ١٨١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : پیپ مواد سے تو صرف تکلیف ہوگی لیکن (گندے) اشعار سے تو انسان کی عاقبت ہی خراب ہو کر رہ جائے گی۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3759)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2852
Sayyidina Sa’d ibn Abu Waqqas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “That the belly of one of you is full of pus is better than being full of poetry.” [Muslim 2258, Ibn e Majah 3760,Ahmed 1506]