Sunan At-Tirmidhi 2795صحیح
اس بارے میں کہ ران ستر میں داخل ہے
حدیث نمبر: 2795
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَرْهَدٍ فِي الْمَسْجِدِ وَقَدِ انْكَشَفَ فَخِذُهُ، فَقَال: إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ مَا أَرَى إِسْنَادَهُ بِمُتَّصِلٍ.
جرہد (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ مسجد میں جرہد کے پاس (یعنی میرے پاس سے) سے گزرے (اس وقت) ان کی ران کھلی ہوئی تھی تو آپ نے فرمایا : ران بھی ستر (چھپانے کی چیز) ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن ہے، ٢ - میرے نزدیک اس کی سند متصل نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصلاة ١٢ (تعلیقاً في الترجمة) ، سنن ابی داود/ الحمام ٢ (٤٠١) (تحفة الأشراف : ٣٢٠٦) ، و مسند احمد (٣/٤٧٨) (ویأتي بعد حدیث) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الإرواء (1 / 297 - 298) ، المشکاة (3114)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2795
Sayyidina Jarhad (RA) narrated: The Prophet ﷺ passed by him in the mosque while his thighs were visible. He said, “The thighs are awrah.” [Bukhari 12,Abu Dawud 4014Ahmed 15927]