Sunan At-Tirmidhi 2786صحیح

اس بارے میں کہ عورت کا خوشبو لگا کر نکلنا منع ہے

حدیث نمبر: 2786
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَةَ الْحَنَفِيِّ، عَنْ غُنَيْمِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُلُّ عَيْنٍ زَانِيَةٌ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَرْأَةُ إِذَا اسْتَعْطَرَتْ فَمَرَّتْ بِالْمَجْلِسِ فَهِيَ كَذَا وَكَذَا يَعْنِي زَانِيَةً ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْبَابِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوموسیٰ اشعری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہر آنکھ زنا کار ہے اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ بھی ایسی ایسی ہے یعنی وہ بھی زانیہ ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ (رض) سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الترجل ٧ (٤١٧٣) ، سنن النسائی/الزینة ٣٥ (٥١٢٩) (تحفة الأشراف : ٩٠٢٣) (حسن )
وضاحت : ١ ؎ : ہر آنکھ زنا کار ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر وہ آنکھ جو کسی اجنبی عورت کی طرف شہوت سے دیکھے وہ زانیہ ہے ، اور خوشبو لگا کر کسی مجلس کے پاس سے گزرنے والی عورت اس لیے زانیہ ہے کیونکہ وہ لوگوں کی نگاہوں کو اپنی طرف مائل کرنے کا سبب بنی ہے ، اس لیے وہ برابر کی شریک ہے۔
قال الشيخ الألباني : حسن تخريج إيمان أبى عبيد (96 / 110) ، تخريج المشکاة (65) ، حجاب المرأة (64)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2786
Sayyidina Abu Musa (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Every eye is adulterous. A woman who applies fragrance and passes by an assembly (of men) is such and such meaning an adulteress.” [Ahmed 19530]
Sunan At-Tirmidhi - Hadith # 2786