Sunan At-Tirmidhi 2784صحیح
مردوں کے مشابہ بننے والی عورتوں کے بارے میں
حدیث نمبر: 2784
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّهَاتِ بِالرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ، وَالْمُتَشَبِّهِينَ بِالنِّسَاءِ مِنَ الرِّجَالِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی ہے ان عورتوں پر جو مردوں سے مشابہت اختیار کرتی ہیں اور ان مردوں پر جو عورتوں سے مشابہت اختیار کرتے ہیں ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی جو مرد عورتوں کی طرح اور عورتیں مردوں کی طرح وضع قطع اور بات چیت کا لہجہ اور انداز اختیار کرتی ہیں ، ان پر لعنت ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1904)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2784
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ cursed women who take up resemblanse to men and men who adopt resemblance of women. [Ahmed 3151,Bukhari 5885,Abu Dawud 4097, Ibn e Majah 1904] --------------------------------------------------------------------------------