Sunan At-Tirmidhi 2771صحیح
تکیہ لگانے کے بارے میں
حدیث نمبر: 2771
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ ، هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
جابر بن سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح انظر ما قبله (2770)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2771
Yusuf Eesa also reported from Waki from Isra’il, from Simak ibn Harb from Jabir ibn Samurah (RA) who said (in a marfu manner), “I saw the Prophet ﷺ reclining on a pillow.” [Ahmed 2130,Abu Dawud 4143]