Sunan At-Tirmidhi 2756صحیح
ناخن تراشنے کے متعلق
حدیث نمبر: 2756
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَلْوَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: الِاسْتِحْدَادُ، وَالْخِتَانُ، وَقَصُّ الشَّارِبِ، وَنَتْفُ الْإِبْطِ، وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : پانچ چیزیں فطرت سے ہیں ١ ؎، ( ١ ) شرمگاہ کے بال مونڈنا، ( ٢ ) ختنہ کرنا، ( ٣ ) مونچھیں کترنا، ( ٤ ) بغل کے بال اکھیڑنا، ( ٥ ) ناخن تراشنا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٦٣ (٥٨٨٩) ، و ٦٤ (٥٨٩١) ، والاستئذان ٥١ (٦٦٩٧) ، صحیح مسلم/الطہارة ١٦ (٢٥٧) ، سنن ابی داود/ الترجل ١٦ (٤١٩٨) ، سنن النسائی/الطہارة ٩ (٩) ، و ١٠ (١٠) ، والزینة ٥٣ (٥٠٤٦) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٨ (٢٩٢) (تحفة الأشراف : ١٣٢٨٦) ، وط/صفة النبی اکرم ﷺ ٣ (٤) (موقوفا) و مسند احمد (٢/٢٢٩، ٢٤٠، ٢٨٤، ٤١١، ٤٨٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی انبیاء کی وہ سنتیں ہیں جن کی اقتداء کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔ یہ ساری شریعتوں میں تھیں ، کیونکہ یہ فطرت انسانی کے اندر داخل ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (292)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2756
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Five things are natural: shaving the pubes, to circumcise, trimiming the moustache, plucking hair from armpit and clipping nails.” [Ahmed 7142,Bukhari 5889,Muslim 257, AD4198,Muslim 292]