Sunan At-Tirmidhi 2729صحیح
مصافحے کے متعلق
حدیث نمبر: 2729
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: هَلْ كَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: نَعَمْ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں مصافحہ کا رواج تھا ؟ انہوں نے کہا : ہاں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الاستئذان ٢٧ (٦٢٦٣) (تحفة الأشراف : ١٤٠٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2729
Qatadah reported that he asked Sayyidina Anas (RA) ibn Malik “Was the handshake observed by the sahabah”? He said, “Yes.” [Bukhari 6263]