Sunan At-Tirmidhi 2708صحیح

بغیر اجازت کسی کے گھر میں جھانکنا

حدیث نمبر: 2708
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ فِي بَيْتِهِ فَاطَّلَعَ عَلَيْهِ رَجُلٌ فَأَهْوَى إِلَيْهِ بِمِشْقَصٍ فَتَأَخَّرَ الرَّجُلُ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنے گھر میں تھے (اسی دوران) ایک شخص نے آپ کے گھر میں جھانکا، آپ ﷺ تیر کا پھل لے کر لپکے (کہ اس کی آنکھیں پھوڑ دیں) لیکن وہ فوراً پیچھے ہٹ گیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الاستئذان ١١ (٦٢٤٢) ، والدیات ١٥ (٦٨٨٠) ، و ٢٣ (٦٩٠٠) ، صحیح مسلم/الآداب ٩ (٢١٥٧) ، سنن ابی داود/ الأدب ١٣٦ (٥١٧١) ، سنن النسائی/القسامة ٤٦ (٤٨٦٢) (تحفة الأشراف : ٧٢١) ، و مسند احمد (٣/١٠٨، ١٤٠، ٢٣٩، ٢٤٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2708
Sayyidina Anas (RA) reported that the Prophet ﷺ was in his home when a man peeped into it. So, he advanced to him with an arrow and the man retreated.” [Bukhari 6242]