Sunan At-Tirmidhi 2704صحیح
اس بارے میں کہ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے
حدیث نمبر: 2704
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ، وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ ، قَالَ: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : چھوٹا بڑے کو، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف : ١٤٦٧٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الصحيحة (1149)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2704
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Let the young give salaam to the old, the passer-by to the seated and the few to the many.”