Sunan At-Tirmidhi 2691صحیح

داخل ہونے کے لئے تین مرتبہ اجازت لینا

حدیث نمبر: 2691
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنِي أَبُو زُمَيْلٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، قَالَ:‏‏‏‏ اسْتَأْذَنْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَأَذِنَ لِي ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو زُمَيْلٍ اسْمُهُ:‏‏‏‏ سِمَاكٌ الْحَنَفِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا أَنْكَرَ عُمَرُ،‏‏‏‏ عِنْدَنَا،‏‏‏‏ عَلَى أَبِي مُوسَى حَيْثُ رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ الِاسْتِئْذَانُ ثَلَاثٌ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا أُذِنَ لَكَ وَإِلَّا فَارْجِعْ وَقَدْ كَانَ عُمَرُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَأَذِنَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَكُنْ عَلِمَ هَذَا الَّذِي رَوَاهُ أَبُو مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ فَإِنْ أُذِنَ لَكَ وَإِلَّا فَارْجِعْ .
عمر بن خطاب (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے آپ کے پاس آنے کی تین بار اجازت مانگی، تو آپ نے مجھے اجازت دے دی۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - ابوزمیل کا نام سماک الحنفی ہے، ٣ - میرے نزدیک عمر کو ابوموسیٰ کی اس بات پر اعتراض اور انکار اس وجہ سے تھا کہ ابوموسیٰ نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا : اجازت تین بار طلب کی جائے، اگر اجازت مل جائے تو ٹھیک ور نہ لوٹ جاؤ ۔ (رہ گیا عمر (رض) کا اپنا معاملہ) تو انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے تین بار اجازت طلب کی تھی تو انہیں اجازت مل گئی تھی، اس حدیث کی خبر انہیں نہیں تھی جسے ابوموسیٰ نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے، آپ نے فرمایا : پھر اگر اندر جانے کی اجازت مل جائے تو ٹھیک ورنہ واپس لوٹ جاؤ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ١٠٤٩٩) (ضعیف الإسناد منکر المتن) (اس کے راوی ” عکرمہ بن عمار “ روایت میں غلطی کر جاتے تھے، اور فی الحقیقت یہ روایت پچھلی صحیح روایت کے برخلاف ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد، منکر المتن
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2691
Sayyidina Umar ibn Khattab (RA) reported that he sought permission of Allah’s Messenger ﷺ three times and he gave permission. [Bukhari 89, Muslim 1479, Nisai 2128] Sayyidina Umar ibn Khattab (RA) reported that he sought permission of Allah’s Messenger ﷺ three times and he gave permission. [Bukhari 89, Muslim 1479, Nisai 2128] --------------------------------------------------------------------------------