Mishkaat-al-Masabih 800صحیح

نماز پڑھنے کا بیان

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّلَاةِ طُولُ الْقُنُوتِ» . رَوَاهُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لمبے قیام والی نماز سب سے افضل ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkaat-al-Masabih - Hadith # 800