Mishkaat-al-Masabih 2889ضعیف

بیع سلم اور رہن کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمِكْيَالُ مِكْيَالُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَالْمِيزَانُ مِيزَانُ أَهْلِ مَكَّةَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ ناپ اہل مدینہ کا معتبر ہے جبکہ وزن اہل مکہ کا معتبر ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

Mishkaat-al-Masabih - Hadith # 2889